Daily Mashriq

عليم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

عليم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والے امپائر علیم ڈار نے ٹيسٹ کرکٹ ميں سب سے زيادہ ميچز ميں امپائرنگ کا عالمی ريکارڈ قائم کر ديا۔

پاکستان کے 51 سالہ عليم ڈار نے ويسٹ انڈين امپائر اسٹيو بکنر کا ريکارڈ توڑ ديا ہے۔ وہ پرتھ ميں کیریئر کے 129 ویں ميچ ميں امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہے ہيں۔

عليم ڈار نے کیریئر کا پہلا ميچ اکتوبر 2003 ميں سپر وائز کيا تھا۔

سابق ويسٹ انڈين امپائر اسٹيو بکنر نے 128 ٹیسٹ ميچز ميں امپائرنگ کی تھی۔

متعلقہ خبریں