ابوظہبی میں پہلے مندر کی تعمیر

ابوظہبی میں پہلے مندر کی تعمیر

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

ویب ڈیسک :55 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر تعمیر ہونے والا ابوظہبی کا یہ پہلا مندر 2020 میں مکمل ہوگا۔ابوظبہی میں مندر کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ بھارت مایوسی کے دور سے نکل چکا ہے۔ مندر کی تعمیر کے لئے بھارت میں قیمتی پتھروں کی تراش خراش  شروع کر دی گئی ہے، جو بعد میں جوڑ  کر مندر کی تعمیر مکمل کی جائے گی۔واضح رہے کہ اس مندر کے لیے زمین ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النیہان نے عطیہ کی ہے۔

متعلقہ خبریں