Daily Mashriq


میرپورسینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی

میرپورسینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی

میر پور: سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی۔

میرپورکی سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ دونوں قیدیوں کو مجسٹریٹ اور جیل حکام کی موجودگی میں پھانسی دی گئی۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ پھانسی پانے والوں میں ارشد محبوب کا تعلق راولاکوٹ اورطاھرعزیز کا تعلق بھمبر سے ہے۔

متعلقہ خبریں