Daily Mashriq


چارسدہ، استاد کا دوسری جماعت کے طالب علم پر تشدد,طالب علم شدید زخمی

چارسدہ، استاد کا دوسری جماعت کے طالب علم پر تشدد,طالب علم شدید زخمی

ڈیسک:چارسدہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ تنگی میں ٹیچرنے   دوسری جماعت کے طالب علم پر وحشیانہ تششد کی جس کے نتیجے میں بلال نامی طالب علم شدید زخمی ہو گیا۔

 واقعے  کے بعد متاثرہ طالب علم کے والدین نے صوبائی حکومت او محکمہ تعلیم سے مطالبہ کیا کہ   تشدد کے مرتکب  استاد  کے خلاف  فوری قانونی کاروائی کی جائے ۔

متعلقہ خبریں