Daily Mashriq

بٹگرام، مضر صحت کھانا کھانے200سےزائدافرادکی حالت خراب

بٹگرام، مضر صحت کھانا کھانے200سےزائدافرادکی حالت خراب

 بٹگرام میں مضر صحت کھانا کھانے 200سےزائد افرادکی سے دو سو سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔

بٹگرام کےعلاقے ہوتل دیشان میں ولیمے کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے شہریوں کی بڑی تعداد کی حالت غیر ہوئی جس کےبعد متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ذرائع کےمطابق متاثرہ افراد میں متعدد کی حالت تشویشناک ہیں۔

متعلقہ خبریں