Daily Mashriq

آئین میں تمام شہریوں کیلئے یکساں حقوق کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے:چیف جسٹس

آئین میں تمام شہریوں کیلئے یکساں حقوق کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے:چیف جسٹس

چیف جسٹس، جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ہرصورت ملک کے آئین کا تحفظ یقینی بنائیں اور تمام امور آئین میں دئیے گئے طریقہ کار کے مطابق کئے جائیں۔

حیدرآباد میں ضلعی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ملک کے آئین اور دوسرے قوانین میں تمام شہریوں کے لئے صحت، تعلیم، خوشحالی اور فلاح وبہبود کے یکساں حقوق اور مواقع کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔چیف جسٹس نے واضح کیا کہ ملک کو نہ صرف افرادی قوت بلکہ قدرتی وسائل کی صورت میں بہترین مواقع میسر ہیں۔

متعلقہ خبریں