Daily Mashriq

سیکورٹی فورسز نے ملک میں امن اور استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے، شاہ فرمان

سیکورٹی فورسز نے ملک میں امن اور استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے، شاہ فرمان

خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ملک میں امن اور استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز پشاور میں کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔

متعلقہ خبریں