Daily Mashriq

شام:سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں 17 افراد ہلاک

شام:سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں 17 افراد ہلاک

شام کے شمال مغربی علاقے ادلب کے مختلف شہروں میں سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں سترہ افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق حملوں میں ادلب میں سات Al-Nayrab میں چار اور Binnish میں چھ افراد ہلاک ہوئے۔یہ حملے ملک میں فریقین کے درمیان کل سے شروع ہونے والی جنگ بندی سے ایک روز پہلے کئے گئے۔

متعلقہ خبریں