Daily Mashriq

کراچی پریمئر فٹبال کپ آج سے کراچی میں شروع ہوگا

کراچی پریمئر فٹبال کپ آج سے کراچی میں شروع ہوگا

کراچی Premier فٹبال کپ آج (اتوار) سے بلوچ مجاہد فٹبال اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔

صوبائی دارلحکومت کی 32ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لیںگی۔

متعلقہ خبریں