Daily Mashriq


پی سی بی کی جانب سے 35 کرکٹرزکےسینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دے دی گئی

پی سی بی کی جانب سے 35 کرکٹرزکےسینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دے دی گئی

ویب ڈیسک:پی سی بی کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ  کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اے کیٹگری میں 6 کھلاڑیوں  اظہرعلی،سرفرازاحمد،شعیب ملک،یاسرشاہ،محمدحفیظ، محمدعامر شامل کیا گیا ہے۔

بی کیٹگری  میں 4  کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہےاورسی میں 11 کھلاڑیوں کوشامل کیاگیا جبکہ  ڈی کیٹگری میں 11 کھلاڑی شامل  ہیں ۔سینٹرل کنٹریکٹ میں تنخواہوں میں بھی 10 فیصداضافہ کردیاگیا۔ عمراکمل کوسینٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہیں کیاگیا

چیف سلیکٹرانضمام الحق کےبھتیجےامام الحق بھی سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل  کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں