Daily Mashriq

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز طے

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز طے

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز طے کرلئے گئے۔

وزیراعظم عمران خان كی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم كی جانب سے غیر ملکی قرضوں کے حوالے سے مجوزہ تحقیقاتی كمیشن كے قیام سے متعلق ( ٹی او آرز )  پرمشاورت كی گئی۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے كے مطابق انكوائری كمیشن پاكستان كمیشن آف انكوئری ایكٹ 2017 كے تحت قائم كیاجائے گا جس میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی كے سینئر افسران، سیكیورٹی ایكسچینج كمیشن آڈیٹر جنرل آفس اور ایف آئی اے كے حكام بھی كمیشن میں  شامل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں