Daily Mashriq

پاناما کیس،وزیراعظم نواز شریف  کے اثاثوں کے گوشوارے طلب

پاناما کیس،وزیراعظم نواز شریف  کے اثاثوں کے گوشوارے طلب

ویب ڈِیسک: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلاتپاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو فراہم کردیں۔

تفصیلات کے مطابق پاناما پیپرز سے متعلق معاملے کی تحقیقات کرنے والیے آئی ٹی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے وزیراعظم نواز شریف کے اثاثہ جات کے گوشوارے مانگ لئے۔جے آئی ٹی نے کیپٹن صفدر کے اثاثوں کی تفصیلات بھی مانگ لیں۔

الیکشن کمیشن کی سکریسی برانچ نے 2013 سے 2016 تک کے گوشواروں کی فائل تیار کر کے چیف الیکشن کمیشن کو بجھوادی ۔

متعلقہ خبریں