Daily Mashriq


ہ چودھری نثار کا این اے 63سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

ہ چودھری نثار کا این اے 63سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:چودھری نثار نے ٹیکسلا واہ سے بھی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

چودھری نثار نے این اے 63 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ این اے 63 کی صوبائی نشست سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ فی الحال نہیں کرسکتا۔ تاہم ٹیکسلا کے وفد نے اصرار کیا کہ وہ صوبائی نشست سے بھی الیکشن لڑیں۔

واضح رہے کہ چودھری نثار اس سے قبل این اے 59 سے بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کر چکے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کریں گے۔

متعلقہ خبریں