Daily Mashriq

بلدیاتی ایکٹ مجریہ دوہزارانیس ایک انقلاب لائے گا، ڈاکٹرفردوس

بلدیاتی ایکٹ مجریہ دوہزارانیس ایک انقلاب لائے گا، ڈاکٹرفردوس

اطلاعات و نشریات کےبارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مقامی حکومتوں کا ایکٹ مجریہ 2019 عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے اور وسائل کی دستیابی کے حوالے سے ایک انقلاب لائے گا۔

  ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مقامی حکومتوں کاایکٹ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اور لوگوں کو با اختیار بنانے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے وعدے کی تکمیل اور عزم کا عکاس ہے۔

متعلقہ خبریں