Daily Mashriq


نرسوں کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے

نرسوں کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے

نرسوں کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے ۔

 یہ د ن منانے کا مقصد دنیا بھر میں لوگوں کی صحت اور بہبود کےلئے نرسوں کی بے مثال خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا اور جدید نرسنگ کی بانی فلورنس Nightingale کا یوم پیدائش منانا ہے ۔

متعلقہ خبریں