Daily Mashriq


وزیرخارجہ کی صدارت میں ملتان میں اجلاس

وزیرخارجہ کی صدارت میں ملتان میں اجلاس

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صدارت میں ملتان میں اعلی سطح اجلاس ۔ اجلاس میں مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا ۔موجودہ حکومت میرٹ اورشفافیت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔ماضی میں جنوبی پنجاب کے فنڈز لاہور پر لگائے گئے جس سے اس علاقے کے عوام میں احساس محرومی پیداہوا ۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

متعلقہ خبریں