Daily Mashriq


ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف کا شہداء کی ماؤں کو خراج عقیدت

ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف کا شہداء کی ماؤں کو خراج عقیدت

ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء کی ماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے پیغام میں آرمی چیف نے کہا کہ ان ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں جنکی قربانی کی بدولت ہم آج اس مقام تک پہنچے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جب تک وطن پر بیٹے قربان کرنے کا حوصلہ رکھنے والی ما ئیں موجود ہیں، اس ملک کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ۔

متعلقہ خبریں