Daily Mashriq


پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا دن منایا جارہا ہے ۔ دن منانے کا مقصد ماں سے پیار اور محبت کے جذبات کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت اورشکر گزاری کا اظہارکرناہے۔ ماں کے سامنے شفقت اور انکساری سے جھکے رہنا عزت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے ۔ ماں کا رشتہ ہر غرض، بناوٹ اور تمام تقاضوں سے پاک ہوتا ہے ۔آج کے دن کی مناسبت سے گوگل نے بھی اپنے ڈوڈل میں ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں