Daily Mashriq


وزیراعظم کالاہورمیں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈریزنگ تقریب سے خطاب

وزیراعظم کالاہورمیں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈریزنگ تقریب سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالو ں میں جزا اور سزا کا نظام قائم کرکے انکا معیار بہتر بنائیں گے۔لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نےکہاکہ بعض عناصر حکومت کی ہسپتال اصلاحات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں جسےبرداشت نہیں کیاجائے گا۔

متعلقہ خبریں