Daily Mashriq

چلی:مسافر بس کےحادثے میں چھ افرادہلاک

چلی:مسافر بس کےحادثے میں چھ افرادہلاک

چلی میں مسافر بس کےحادثے میں چھ افرادہلاک اور چالیس زخمی ہوگئےہیں۔ حکام کے مطابق مسافربس سانتیاگو سے پیورٹو مونٹ جا رہی تھی اور اس میں عملے کے تین ارکان سمیت ترپن مسافر سوار تھے۔حادثہ "لا۔آروشانیا" ریجن میں پیش آیا۔ پولیس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ خبریں