Daily Mashriq


ترکی میں فوجی خواتین کو حجاب اور مردوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت،

ترکی میں فوجی خواتین کو حجاب اور مردوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت،

ڈیسک:چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک حکومت نے ایک سرکاری اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ترک آرمی کے تمام سول اہلکاروں کو اسلامی عقائد کے مطابق لباس پہننے کی اجازت دے دی، جاری کیے گئے فرمان کے مطابق ترک فوج کی سول خواتین اہلکار دوران ڈیوٹی پردے کے لیے حجاب کا استعمال کر سکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں