Daily Mashriq

نیشنل گیمز سندھ نے تھرو بال میں اپ سیٹ کر دیا

نیشنل گیمز سندھ نے تھرو بال میں اپ سیٹ کر دیا

پشاور: 33 ویں نیشنل گیمز میں تھرو بال ایونٹ میں سندھ نے مضبوط واپڈا کی ٹیم کو دو صفر سے شکست دیکر اپ سیٹ کر دیا۔ 

سندھ نے پچیس اکیس اور پچیس بائیس سے کامیابی حاصل کی۔ باسکٹ بال ایونٹ میں آرمی نے بلوچستان کو تین پوائنٹس کے مقابلے میں 92 اور واپڈا نے خیبر پختونخوا کو 14 کے مقابلے میں 108 پوائنٹس سے ہرایا۔

متعلقہ خبریں