Daily Mashriq


لاہور: پنجاب کایبنہ میں توسیع, مزید12وزرا نے حلف اٹھا لیا

لاہور: پنجاب کایبنہ میں توسیع, مزید12وزرا نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک:گونرپنجاب چودھری سرور نے پنجاب میں شامل ہونے والے نئے وزرا سے حلف لیا۔

پنجاب کابینہ میں شامل کیے جانے والے وزرا کے ناموں کی منظوری جمعے کے روز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دی تھی۔

تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

حلف اٹھانے والے وزرا میں محمد اختر،محمدخالد محمود ،جہانزیب کھچی ،شوکت لالیکا،زوارحسین وڑائچ ،اعجازمسیح ،سیدحسین جہانیاں گردیزی،محمداجمل،محمد اخلاق،  پیرسید سعیدالحسن شاہ،مہرمحمداسلم بھروانہ اور آشفہ ریاض شامل ہیں

متعلقہ خبریں