چار سالہ میاں دانانی فیشن کی دنیا میں چھا گئی

12 ستمبر 2018 (15:46)

ویب ڈیسک:چار سالہ ننھی ماڈل میاں دانانی کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والی میاں دانانی نامی چار سالہ ماڈل نے امریکہ کے ایک فیشن میگزین میں فوٹو شوٹ کر کے اپنی معصوم اداوں سے دنیا بھر میں قارئین کو اپنی طرف متوجہ کر لیا۔ میاں دانانی نے کچھ ہی دنوں میں فیشن میگزن میں شوٹ کے بعد وہ مقام حاصل کرلیا ہے جس کیلئے اداکاراوں کو کئی سال تک محنت کرنی پڑتی ہے۔

مزیدخبریں