Daily Mashriq

پینٹاگون میں خصوصی اسپیس کمانڈ سیل قائم

پینٹاگون میں خصوصی اسپیس کمانڈ سیل قائم

امریکا نے خلا میں جنگ کے خطرے کے پیش نظر خصوصی اسپیس کمانڈ سیل قائم کردیا۔

 غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خصوصی اسپیس کمانڈ کا افتتاح کیا گیا۔

 وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے جسے خلا میں امریکا کی سلامتی اور دفاع کے لئے یاد رکھا جائے گا۔امریکی صدر نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ خلا میں امریکا کے غلبے کو خطرہ نہ ہو

متعلقہ خبریں