Daily Mashriq


بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے حکومت بھرپور تعاون کرے گی, وزیر اعظم

بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے حکومت بھرپور تعاون کرے گی, وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت بھرپور تعاون کرے گی ۔اسلام آباد میں تحریک انصاف کے صوبائی صدر اور معاون خصوصی سردار یار محمد رند سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے میں بلوچستان کی تعمیر و ترقی کواولین ترجیح حاصل ہے۔ موجودہ دور حکومت میں سی پیک منصوبوں میں بلوچستان کا حصہ اس کی واضح مثال ہے۔

وزیر اعظم اور سردا ر یار محمد رند کی ملاقات میں صوبے سے متعلق امور، بلوچستان میں ڈیموں کی تعمیر اور کچھی کنال منصوبےپر پیش رفت کے حوالےسے گفتگو ہوئی ۔

متعلقہ خبریں