Daily Mashriq

پرامن اورمذاکراتی حل ہی افغانستان میں پیشرفت کاواحدراستہ ہے:شاہ محمود

پرامن اورمذاکراتی حل ہی افغانستان میں پیشرفت کاواحدراستہ ہے:شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اس بات پریقین رکھتا ہے کہ پرامن اور مذاکراتی حل ہی افغانستان میں   پیشرفت کا واحد راستہ ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور تمام فریقوں کو امن عمل کیلئے پختہ عزم کااظہار کرناچاہیے۔وزیرخارجہ نے کہاکہ پاکستان نے ہمیشہ تمام افغانوں کی شرکت کے ساتھ افغانستان میں امن کوششوں کی بھرپور حمایت کی ہے ۔

متعلقہ خبریں