Daily Mashriq


وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا،وزیراعظم کا صوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا،وزیراعظم کا صوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔انہوں نے باہمی دلچسپی اور صوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں