Daily Mashriq

جنوبی وزیرستان:شدیدسیلا ب سے 7 افرادجاں بحق

جنوبی وزیرستان:شدیدسیلا ب سے 7 افرادجاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے خان کوٹ میں شدیدسیلا ب سے کم سے کم سات افرادجاں بحق ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سیلاب شادی کی ایک بس کو بہاکرلے گیا ،حادثے میں تین افراد لاپتہ ہیں۔

متعلقہ خبریں