Daily Mashriq

افغانستان میں طالبان کےاچانک حملےمیں7سیکورٹی اہلکارہلاک

افغانستان میں طالبان کےاچانک حملےمیں7سیکورٹی اہلکارہلاک

  افغانستان میں بلخ اور قندوز کے درمیان ہائی وے پر طالبان کے اچانک حملے میں سات سیکورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں ۔

ایک سرکاری عہدیدار نے بتایاکہ صوبہ غور میں پولیس کی کارروائیوں کے سربراہ  فقیر احمد نوری ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں