Daily Mashriq


عالمی عدالت انصاف،پاکستان نے کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی موقف مستردکردیا۔

عالمی عدالت انصاف،پاکستان نے کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی موقف مستردکردیا۔

ویب ڈیسک:پاکستان نے عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔

پاکستان نے عالمی عدالت میں بھارتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے اپنے جواب میں کہا کہ کمانڈر کلبھوشن یادیو بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر ہے، وہ عام قیدی نہیں اور اس پر ویانا کنونشن کا اطلاق نہیں ہوتا، کلبھوشن کوئٹہ اور کراچی سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں دہشت گردی کو فروغ دیتا رہا ہے، اس کے پاکستان میں دہشت گردوں سے واضح تعلقات کے ثبوت موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں