Daily Mashriq


فاٹا مسئلےکاسنجیدگی سے حل چاہتے ہیں،تمام جماعتیں جمہوری طریقہ اپنائیں

فاٹا مسئلےکاسنجیدگی سے حل چاہتے ہیں،تمام جماعتیں جمہوری طریقہ اپنائیں

ویب ڈیسک:جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فاٹاانضمام کا معاملہ جمہوری طریقے سے حل کیا جائے،اس معاملے پرجبر اورزبردستی غلط ہوگی۔

مولانا فضل الرحمان نے کا کہنا ہے کہ فاٹا کے انضمام  کے لیے جلد بازی اور تمام تر آئینی رکاوٹیں پھلانگنا درست نہیں بلکہ طریقے اور سلیقے سے اس عمل کو انجام دیا جائے،فاٹا  میں کسی حد تک انضمام کی حمایت ہے تو اس سے بڑھ کر مخالفت بھی ہےجب کہ  فاٹاکے اندرالگ صوبے اور پرانانظام جاری رکھنے کی بھی تحریک ہے اس لیے جمہوری طریقہ اپناتے ہوئے عوام کی اکثریت کے مطابق فیصلہ کیا جا چاہیئے ،

متعلقہ خبریں