Daily Mashriq


فاٹا کو جلد ازجلد خیبرپختونخوا میں ضم کیا جانا چاہیئے،عمران خان

فاٹا کو جلد ازجلد خیبرپختونخوا میں ضم کیا جانا چاہیئے،عمران خان

ویب ڈیسک:کراچی میں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کی شق 12 میں کہا گیا تھا کہ فاٹا کو سیٹل کرنا ہے، دہشت گردی روکنی ہے تو وہاں موجود خلاء کو پر کیا جائے۔

عمران خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان حکومت پر اس معاملے کو طول دینے کیلئے دباو ڈال رہے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ فاٹا میں پرانا نظام رہا تو دوبارہ دہشتگردی آ سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں