Daily Mashriq

معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کو سپرد خاک کردیاگیا

معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کو سپرد خاک کردیاگیا

ویب ڈیسک:معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کو انکے فارم ہاوس میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں معروف قانون دان اور سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کے بعد  بیدیاں روڈ پرواقع ان کے فارم ہاؤس میں سپرد خاک کردیاگیا۔

نماز جنازہ میں معروف سیاسی، سماجی رہنماؤں، وکلا برادری سمیت خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، نماز جنازہ کیلئے قذافی اسٹیڈیم کی انتہائی سخت سیکیورٹی کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں