Daily Mashriq

ویلنگٹن:سہ فریقی ٹی20سیریز نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو 12رنز سے شکست

ویلنگٹن:سہ فریقی ٹی20سیریز نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو 12رنز سے شکست

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔

ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو میزبان ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلش ٹیم مقررہ اووروں میں 9 وکٹوں پر 184 رنز بناسکی۔ 

متعلقہ خبریں