Daily Mashriq

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

ڈیسک:سابق صدرپرویزمشرف کے وکیل کا کہنا ہے کہ سابق صدر وطن واپس آنا چاہتے ہیں لہذا سیکریٹری داخلہ اورئی جی پولیس کو ان کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے اقدامات کا حکم دیا جائے۔

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ججز نظر بندی کیس کی سماعت ہوئی عدالت کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کو پیش کرنے کا حکم دیا گیا جس کے جواب میں پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے عدالت میں درخواست دائر کی کہ پرویز مشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے لہذاد انہیں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

متعلقہ خبریں