Daily Mashriq


کراچی میں سرما کی پہلی بارش ، موسم خوشگوار

کراچی میں سرما کی پہلی بارش ، موسم خوشگوار

ڈیسک: کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے شہر کا موسم خوشگوار کر دیا ہے ، شہریوں نے جہاں بارش کے مزے لوٹے تو وہیں مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی شروع ہوگئی ۔

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے شہر کی خوبصورتی کو مزید نکھار دیا ۔

 شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ کب سے ابر رحمت برسنے کا انتظار کر رہے تھے ۔

متعلقہ خبریں