عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کےنئے وزیر اعلیٰ منتخب۔

عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کےنئے وزیر اعلیٰ منتخب۔

ویب ڈیسک:مسلم لیگ ق متحدہ اپوزیشن اور مسلم لیگ ن کے منحرف ارکان کے متفقہ امیدوار عبدالقدوس بزنجو بلوچستا ن کے نئےوزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ دنوں سیاسی بحران کے بعد سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان  ثناءاللہ زہری کےمستعفی ہونے کے بعد وزارت اعلیٰ کے انتخاب کیلئے متحدہ اپوزیشن مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کے منحرف ارکان کے متفقہ امیدوار عبدالقدوس بزنجو اور پختونخوا میپ کے امیدوار آغا لیاقت کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں 54 ارکان نے اپنا حق رائے دہی کا استعمال کیا جس میں سے عبدالقدوس بزنجو 41ووٹ لے کر کامیاب ہوئے انتخابی عمل میں  آغاسیدلیاقت علی نے 54 میں سے 13 ووٹ حاصل کیے۔

متعلقہ خبریں