Daily Mashriq

فلپائن:آتش فشاں پھٹنے سے آٹھ ہزارسے زائدافراد کوعلاقے خالی کرنے کاحکم

فلپائن:آتش فشاں پھٹنے سے آٹھ ہزارسے زائدافراد کوعلاقے خالی کرنے کاحکم

فلپائن میں آتش فشاںTallپھٹنے سے دارالحکومت منیلامیں حکام نے آٹھ ہزارسے زائدافراد کوعلاقے خالی کرنے کاحکم دیاہے۔

حکام نے آئندہ ہفتوں میں مزیدلاوہ پھٹنے سے بھی خبردارکیاہے۔

متعلقہ خبریں