Daily Mashriq


نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلیے کراچی آنے سے معذرت کر لی

نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلیے کراچی آنے سے معذرت کر لی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلیے آنے سے معذرت کرلی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہاکہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا مشکور ہوں جنھوں نے مجھے پاکستان سپر لیگ کے ٹائٹل مقابلے میں مدعوکیا تاہم مجھے بڑا افسوس ہے کہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے نہیں آسکوں گا۔

متعلقہ خبریں