Daily Mashriq


پشتخرہ میں تین سالہ بچہ زیادتی کانشانہ بن گیا،مقدمہ درج

پشتخرہ میں تین سالہ بچہ زیادتی کانشانہ بن گیا،مقدمہ درج

پشاور(کرائمزرپورٹر) پشتخرہ کے علاقے میں تین سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ عارف نامی شخص نے پولیس کے پاس رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ اسکے تین سالہ بیٹے کو اسکے پڑوس میں واقع ڈیری فارم کے اندر ملزم منصور نے لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ جب بچہ روتے ہوئے گھر آیا تو والد نے ماجرہ پوچھا جس پر اس نے والد کو پورا واقعہ بتادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

متعلقہ خبریں