Daily Mashriq


خیبرپختونخوا میں نئے ضم کئے گئے اضلاع میں 26لاکھ ووٹرز کا اندراج

خیبرپختونخوا میں نئے ضم کئے گئے اضلاع میں 26لاکھ ووٹرز کا اندراج

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں نئے ضم کئے گئے اضلاع میں 26لاکھ ووٹرز کا اندراج کیا ہے۔

رائے دہندگان کی فہرستیں تمام سات قبائلی اضلاع کی انتظامیہ کو بھیج دی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں