Daily Mashriq


 اے بی ڈیویلیئرزٹیسٹ ٹیم کی قیادت سےمستعفی ،

اے بی ڈیویلیئرزٹیسٹ ٹیم کی قیادت سےمستعفی ،

ڈیسک:جنوبی افریقی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی  ڈی ویلیئرز نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت میرے لئے اعزاز کی بات تھی۔

 لیکن بدقسمتی سے انجری مسائل کے باعث میں گزشتہ دو سیریز نہیں کھیل سکا ۔

اور ابھی ٹیم میں واپسی کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا ۔

اسلئے ٹیم کے وسیع مفاد میں فوری طور پر ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

 تاکہ ڈوپلیسی بہتر طریقے سے ذمہ داری نبھا سکیں۔

 

متعلقہ خبریں