Daily Mashriq


آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں بالرز کا کردار اہم ہوگا،مصباح الحق

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں بالرز کا کردار اہم ہوگا،مصباح الحق

ڈیسک:غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ،،

 دورہ آسٹریلیا ایک مشکل چیلنج ہے لیکن ہم نے پوری تیاری کررکھی ہے۔

 نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کو بھلا کرمیدان میں اتریں گے۔

 ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی ٹیم میں کم تجربہ کار کھلاڑی شامل ہیں۔

 ہم اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

ہم نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کی کمزوریاں جاننے کے لئے کافی محنت کررکھی ہے۔

 جب کہ مقابلے کے لئے کنڈیشنز سے بھی ہم آہنگ ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں