Daily Mashriq


جنید جمشید کی میت کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

جنید جمشید کی میت کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

ڈیسک:جنید جمشید کی میت کو کراچی منتقل کرنے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،.

جنید جمشید کے اہلخانہ آج ان کی میت وصول کریں گے .

جس کے بعد میت کو نور خان ایئر بیس سے پاک فضایہ کے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں