Daily Mashriq


دہشتگردوں کیلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، طارق فاطمی

دہشتگردوں کیلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، طارق فاطمی

ڈیسک:واشنگٹن میں امریکی اخبار کو انٹرویو میں طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ خطے میں امریکی مشن کو کامیاب بنانے کیلئے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی ہیں۔

طارق فاطمی کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان سے سویت یونین کو باہر نکالنے کیلئے پاکستان نے امریکا کی مدد کی ہیں۔

نواز شریف کے دور میں پاک امریکہ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہوئے۔

ایف سولہ طیاروں اور فوجی سازو سامان کے معاہدے متاثر ہونے سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہے۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ ٹرمپ کی ٹیم کے ارکان کو پاکستان بلانا چاہتے ہیں،۔

طارق فاطمی نے واضح کیاکہ دہشت گردوں کیلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں