Daily Mashriq

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کی جانب گامزن۔راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ جاری  چوتھے روز کا کھیل بھی متاثر ہونے کا قوی امکان۔میچ کی ایک اننگز بھی مکمل نہ ہوسکی۔گزشتہ دو روز میں صرف 23اوور کا کھیل ممکن ہو سکا۔مہمان ٹیم کے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز۔پاکستان سری لنکا سیریزپی ٹی وی سپورٹس پربراہ راست۔

متعلقہ خبریں