Daily Mashriq

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 2 اگست تک توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 2 اگست تک توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ سال دوہزار اٹھارہ کے لئے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں اگلے ماہ کی دو تک توسیع کی گئی ہے۔

اسلام آباد میں ایک پریس ریلیز میں انہوں نے لوگوں پرزور دیا کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور مشکلات سے بچنے کیلئے اپنے ٹیکس گوشوارے بروقت جمع کرائیں۔

متعلقہ خبریں