Daily Mashriq

یہ بات شرمناک ہے کہ لٹیروں نے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی رقم بھی چوری کی:شیریں مزاری

یہ بات شرمناک ہے کہ لٹیروں نے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی رقم بھی چوری کی:شیریں مزاری

انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ یہ بات شرمناک ہے کہ لٹیروں نے نہ صرف قومی دولت اور وسائل لوٹے بلکہ پاکستان میں زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی رقم بھی چوری کی ۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار شریف خاندان کی طرف سے منی لانڈرنگ کے حوالے سے برطانوی اخبار'' ڈیلی میل'' میں شائع ایک خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔

متعلقہ خبریں