Daily Mashriq

حکومت ترجیحی بنیادوں پر بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے، ظفر مرزا

حکومت ترجیحی بنیادوں پر بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے، ظفر مرزا

صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے۔

پاکستان ٹیلی ویژن سے باتیںکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری اور نجی شعبے کے اشتراک سے پاکستان میں بہبود آبادی پروگرام آباد کے تناسب کے اہداف کی طرف بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملک کے عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے احساس پروگرام کا آغاز اور مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے بہبود آبادی کی وزارت کو وزارت صحت میں ضم کیا۔

متعلقہ خبریں